کورونا وباء اور سندھ حکومت by Truth Rise From East July 31, 2021 کرونا وباء اور سندہ حکومت کرونا وباء جس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اس خطرناک وباء کا مقابلہ کرنے کے لئے دنیا اپنی ط...Read More
ایک سے زائد شادیاں by Truth Rise From East July 31, 2021 ایک سے زائد شادیاں ابن سینا کہتے ہیں کہ جس کی ایک ہی بیوی ہو، وہ جوانی میں بوڑھا ہو جاتا ہے اسے ہڈیوں، کمر، گردن اور جوڑوں کے درد کی شکای...Read More
بے چاری مغربی عورت by Truth Rise From East July 31, 2021 بیچاری مغربی عورت تحریر: افتخار حسین @ I_H_101 تاریخ پہ نگاہ ڈالی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ عورت نے مختلف تہزیبوں اور ادوار میں عجیب و غر...Read More
نظم ونسق by Truth Rise From East July 30, 2021 مسئلہ نظم و نسق۔۔ پیدائش زندگی سے لے کر آخری سانس تک ان کے درمیان وقت کی تیز رفتار سوچنے میں اچھی بنیاد اور مستقبل کے سالو ں کا وقت ایک سی...Read More
دو عورتوں کا قتل اور ہمارا منافق سماج by Truth Rise From East July 30, 2021 دو عورتیں دو قتل اور ہمارا منافقانہ سماج تحریر ۔ ڈاکٹر زونیرا ۔ @DoctorZunera نور مقدم قتل میں ایز آلویز وکٹم بلیمنگ کی جا رہی ہے کہ لڑ...Read More
غلطی by Truth Rise From East July 30, 2021 غلطی ۔۔۔ تحریر ۔ ڈاکٹر راہی اک غلطی نے بنا ڈالا تھا کافر اک غلطی نے بنا ڈالا تھا مجرم ہاں وہی غلطی جو سب کو زندہ درگور کرتی ہیں اور شعور ...Read More
بلیک میلنگ کا دھندہ by Truth Rise From East July 30, 2021 بلیک میلنگ کا دھندہ احتیاطی تدابیر بلیک میلنگ ہزاروں روپ میں اور ہر روپ ایک سے بڑھ کر گھٹیا اور گرا ہوا۔ بلیک میلنگ ہے کیا؟ کسی کی زندگی...Read More
ہم توبہ پہ قائم کیوں نہیں رہتے by Truth Rise From East July 30, 2021 ہم توبہ پر قائم کیوں نہیں رہتے: ہماری توبہ ٹوٹنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے ہمارے سر پر کچھ گناہ ہوتے ہیں جو ہمیں بے چین رکھتے ہیں، ہم کوئی نیکی...Read More
میری خوش قسمتی کہ میں آپﷺ کا امتی by Truth Rise From East July 30, 2021 میری خوش قسمتی کہ میں آپ ﷺ کا اُمتی۔ اللہ تعالٰی نے اس دنیا میں تقریباً ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر مبعوث فرمائے۔ اللہ کا ہر نبی ہی بڑی عظ...Read More
سید الشہداء سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ by Truth Rise From East July 30, 2021 حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ 15 پندرہ شوال یوم شہادت ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﯿﺮ ﺣﻤﺰﮦ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﯿﺮ ﺣﻤﺰﮦ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﺎﻡ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺣﻤﺰﮦ ﻧﺴﺐ ﻧﺎﻣ...Read More
پاکستان کرکٹ میں سفارشیں اور پرچیاں by Truth Rise From East July 30, 2021 پاکستان کرکٹ میں سفارشیں اور پرچیاں تحریر شمس الدین پاکستان کرکٹ ٹیم آجکل ریلو کٹا ٹیم بن چکی ہے مطلب ایک ناکارہ ٹیم بن چکی ہے. اس کا سبب...Read More
شادی میں جلدی کریں by Truth Rise From East July 29, 2021 نہ جانے کیسے کیسے شادی کے خواب سجا لیتی ہیں👇👇👇 بچپن سے ہی شادی کے جوڑے تیار کرنا شروع کرتی ہیں.کپڑے لیتی ہیں تو کچھ کپڑے رکھ لیتی ہیں...Read More
ریڈیو کے عالمی دن پہ ایک کالر کی مجھے کال by Truth Rise From East July 29, 2021 تحریر ریڈیو کے عالمی دن پر ایک کالز کی مجھے کال اسلام و علیکم ساجی! آپ نے کہا ابھی کہ ریڈیو پہ آ کے کال کر کہ اپنے خیالات بتائیں جائیں ت...Read More
انسانیت اپنے گرداب میں by Truth Rise From East July 29, 2021 انسان اپنے گرداب میں۔۔۔ جدائی کا راستہ ایک لمبا اور کٹھن راستہ ہے۔زندگی میں جدائی کا راستہ نہ چاہتے ہوئے بھی برداشت کرنا ہے تو پھر وقت کو ...Read More
مظلوم مدینہ by Truth Rise From East July 29, 2021 #مظلوم___مدینہ میں تاریخ سے لڑنا نہیں چاہتا اگر تاریخ کہے حضرت حسینؓ کا پانی 10 دن بند رہا تب بھی ٹھیک اگر تاریخ کہے حضرت حسینؓ کا پانی 7...Read More
سکون اور آرام حاصل کرنے کا بہترین فارمولا by Truth Rise From East July 29, 2021 سکون اور آرام حاصل کرنے کا بہترین فارمولا تحریر: محمد عامر سکون اور آرام حاصل کرنے کا بہترین فارمولا اس دنیا میں زیادہ تر لوگ یہ سمجھتے ہ...Read More
تمباکو نوشی ایک بری لت by Truth Rise From East July 29, 2021 عنوان: تمباکونوشی ایک بری لَت قارئین کرام اگر ہمیں کسی چیز کی عادت ہوجائے تو وہ ہمارے لیے ایک نشہ بن جاتا ہے۔ اس کے بغیر ہم نہیں رہ سکتے۔...Read More
بعض لوگ نماز کیوں نہیں پڑھتے؟؟ by Truth Rise From East July 28, 2021 بعض لوگ کیوں نماز نہیں پڑهتے؟ ایک دوست نے اپنے نماز پڑهنے کی یہ وجہ بیان کی: بہت آسانی سے میں نمازی بن گیا ایک دن میں کلاس میں بیٹھا ہوا ...Read More
زندہ قومیں by Truth Rise From East July 28, 2021 صرف جینا ہی زندگی نہیں کبھی کبھی مرنے والوں کو بھی زندہ کہا جاتا ہے۔ کبھی شعور کو زندگی کا نام دیا جاتا ہے تو کہیں بےشعوری کو مردہ ہونے س...Read More
مشرق وسطیٰ کا نیا کنٹرولر کون ہوگا by Truth Rise From East July 28, 2021 مشرق وسطی کا نیا کنٹرولر کون ہوگا؟ 2019 میں ایسٹرن میڈی ٹیرن گیس فورم مصر کے کیرو اجلاس میں وجود میں آیا۔ جس میں اسرائیل، اردن،یونان، اٹل...Read More
بارش کا قطرہ by Truth Rise From East July 27, 2021 بارش کا قطرہ “ بارش کا قطرہ " جب آسمان سے زمین کی طرف سفر کرتا ھے تو اُس کی منزل ( یعنی جہاں جا کر وہ قطرہ گرتا ہے) اُس کی طہارت، غلا...Read More
کسی درد مند کے کام آ by Truth Rise From East July 27, 2021 عنوان: کسی درد مند کے کام آ ۔۔۔ السلام و علیکم۔۔۔!! "ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا" ہم اکثر یہ محاورہ سنتے ہیں لیکن اگر حقی...Read More
نکاح کیوں ضروری ہے؟؟ by Truth Rise From East July 27, 2021 نکاح کیوں ضروری ہے؟؟ جنسی خواہش اللہ تعالی نے ہر جاندار میں رکھی ہے تاکہ وہ اپنی نسل آگے بڑھا سکے اللہ تعالی نے تمام جاندار چیزوں کو دو ...Read More
سکون!! by Truth Rise From East July 27, 2021 سـکـون ہماری زندگی میں سکون بہت ضروری ہوتا ہے اگر یہ سکون نہ ہو تو زندگی زندگی نہیں عذاب لگتی ہے اور یہ سکون ہمارے اندر ہماری روح میں تب ا...Read More
فلسفہ خاص وعام by Truth Rise From East July 27, 2021دُور اندیش لوگوں میں شمار ہونیوالہ عجیب خلقت انسان نہ پروان نہ ڈھلوان کی پہچان سیدھا راستہ منزل کی جانب گامزن کیا سبق اور کیا مقصد چلتا ہوا ...Read More