Header Ads

Breaking News
recent

نظم ونسق

 


مسئلہ نظم و نسق۔۔

پیدائش زندگی سے لے کر آخری سانس تک ان کے درمیان وقت کی تیز رفتار سوچنے میں اچھی بنیاد اور مستقبل کے سالو ں کا وقت ایک سیکنڈ لیکن انتظار آدھی موت۔لمبا عرصہ بیت جانے کے بعد ایک خواب میں شامل ساری زندگی۔جمعیت،حریّت،فاتح ممکن کنندہ علم اول و آخر کے متعلق نظم و ضبط اصول و قوانین مکمل دنیا اور مخصوص نظام نظم و نسق کیلئے عقل کا خالی رہ جانا نظام زندگی کا درہم برہم ہونا۔

دوسری وجہ علم و ہنر کی کمی کے باعث صلاحیت سے زیادہ کرنے کا اعادہ کرنا اور ناکام ہونا۔ اوّل مسئلہ نظم و نسق کو اولین ترجیح نہ دینا۔امورِ ذمہ داری متعلقہ شعبہ میں تخلیق کردار میں بہتری نظر نہ آنا۔اوّل مقصد ملک و ملکیت کے دیئے گئے فرائض سے روگردانی اختیار کرنا۔اور خامیاں نکالنے میں کوئی کَسر نہ چھوڑنا۔

کائنات کے اندر موجود راستوں کے گُلدانوں کی خوشبو محو آرام ہونا سمندروں،دریاوں میں موجود پتھروں کو نظرانداز کرنا۔اپنی زندگی میں مخصوص اور بہتر سلیقہ کا اختیار نہ کرنا۔خاص مسئلہ کے متعلق خاص علم و عقل کا نہ ہونا اور  اچھے عنصر کا نہ ہونا۔تقلید و تنقید میں مثبت پہلوؤں کو نظر انداز کرنا۔کیا آپ مجھے مضمون نگاری کا طریقہ کار اور بمعہ تفصیل کے ساتھ بتا سکتے ہیں؟؟

فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی اختیار کرنا تنقید میں پیش پیش ہونا۔ہر جگہ ایک ہی چیز کا بار بار دہرانا۔

کائنات میں موجود تمام مخلوقات کی زندگیوں سے سبق حاصل نہ کرنا اور خود کو افضل سمجھنا۔نظم و نسق بہتر نظام زندگی بہتر۔۔


شہاب ثاقب 


No comments:

Powered by Blogger.