کشمیر کا الیکشن کون جیتے گا؟؟
آج آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات ہونے جارہے ہیں ۔ میری سوچ ، سمجھ اور معلومات کے مطابق جیتنے والے امیدواروں اور ان کی پارٹی پوزیشن کچھ یوں ہوگی ۔۔
نشستوں کی کل تعداد =45
ن لیگ کی کل نشستیں = 17
جیتنے والوں میں : کرنل وقار، طارق فاروق، راجہ نصیر، چوہدری عزیز، یاسین گلشن، شاہ غلام قادر،نورین عارف، فاروق حیدر ، ناصر ڈار ، اسمائیل گجر، صدیق بٹلی، شوکت شاہ، احمد رضا قادری ، نسیمہ وانی ، فاروق طاہر ، راجہ ایاز نثار
پی ٹی آئی کی کل نشستیں= 16
جیتنے والوں میں: اظہر صادق ، ظفر انور، بیرسٹر سلطان، چوہدری ارشد، علی شان ، نثار انصر ، تنویر الیاس، ارزش خان، شاہدہ صغیر، خواجہ فاروق، دیوان علی، حامد رضا، ذیشان علی ، سلیم بٹ ،ماجد خان اور غلام محی الدین دیوان
پی پی پی = 7
جاوید بڈھانوی، چوہدری یاسین، قمر الزمان، سردار یعقوب، میاں وحید، بازل نقوی ، چوہدری لطیف اکبر
مسلم کانفرنس=3
ملک نواز ، فاروق سکندر، سردار عتیق
جموں و کشمیر پیپلز پارٹی = 1
حسن ابراہیم
آزاد امیدوار = 1
ن لیگ اور پی ٹی آئی کی نشستوں میں فرق 5 سیٹوں سے بھی کم کا ہوگا..ن لیگ کو حکومت سازی کے لیے پی پی جبکہ پی ٹی آئی کو مسلم کانفرنس اور جے کے پی پی کا ساتھ درکار ہوگا۔۔
اداروں کے موڈ، مرکز میں حکومت اور سرمائے کی کشش کو دیکھ کر لگتا ہے، پی ٹی آئی دیگر جماعتوں کو رام کرنے میں کامیاب ہوجائے گی
۔۔


No comments: