Header Ads

Breaking News
recent

عورت مارچ کے معاشرے پہ اثرات

 

فساد کی جڑ عورت مارچ ہے جو اللہ جل جلالہ،  رسول اللہ. ﷺ ، سے آزادی سے مانگ رہی تھیں انتہائی بے شرمی کے ساتھ شاہ زیب خانزادہ اور فواد چوہدری عورت مارچ کے گستاخوں کا دفاع کررہے تھے آج اس کا نتیجہ سامنے ہے  ان دونوں سے ایک سوال ہے تمہیں اسلام اور اسلامی تہذیب سے کیوں دشمنی ہے؟؟؟.؟ یاد رہے آپ جیسے لوگوں کا معاشرے پہ اثر پڑتا ہے 


عورت ہو یا مرد حیاء ہمارے معاشرے کا اہم جزوء ہے جو ختم ہوتا جارہا جیسے جیسے دنیا ترقی کرتی جارہی ہے حیاء ہمارے معاشرے سے ختم ہوتی جارہی کوئی کچھ بات کرے تو جواب ملتا ہے دنیا چاند پہ پہنچ گئی ہے تم مولوی آج بھی دقیانوسی دور میں ہو تو الٹا مولوی صاحب کو جواب دینا چاہئے کہ چاند پہ پہنچنے کیلئے حیاء سے پاک ہونا لازمی ہے؟؟  جو لوگ پردہ، حیاء، تہذیب کو مولوی کا مسئلہ قرار دے رہے ہیں وہ سن لے نبی کریم ﷺ کا ارشاد مبارک ہے ایمان کے ستر سے زائد شعبے ہیں اور حیاء ایمان کا حصہ ہے گویاء حیا نہیں ایمان نہیں آپ ﷺ کا ارشاد مبارک ہے جب  حیاء نہ کرو  جو چاہئے کرو کچھ بھی اثر نہیں ہوگا  کل سے سوشل میڈیا پہ لبرلز نے طوفان بدتمیزی برپا کررکھا ہے لاہور یونیورسٹی میں سرعام گلے لگنے کے واقعے کے بعد انتظامیہ نے بدتمیزی کی وجہ سے انہیں نکال دیا 

اس واقعے پہ تو لبرل کی دم میں آگ لگ گئی بی بی سی،  ڈی ڈبلیو،  وی او اے،  وغیرہ پاکستان کو محبت کا دشمن قرار دے رہے ہیں یاد رہے یہ وہی آزادی ہے جس کے نعرے عورت مارچ میں لگ رہے تھے 

بلکل یہ اللہ اور اس کے احکام سے آزادی ہے یہ رسول اللہ  ﷺ اور آپ.ﷺ کے فرامین سے آزادی ہے 

یہ مولوی سے آزادی ہے کیونکہ مولوی دین اسلام کے ساتھ جوڑنے کی بات کرتا ہے 

یہ اولیاء سے آزادی ہے کیونکہ وہ بے حیائی کے خلاف ہیں 

یہ اقبال سے بھی آزادی ہے 

کیونکہ اقبال قانون خداوندی کی پابندی چاہتے تھے 

لبرلز سن لیں ہم محبت اور شادی کے دشمن نہیں ہم خاندانی نظام والے لوگ ہیں ہم سرعام تماشہ کرنے والے بے حیاؤوں کے خلاف ہیں یہ ملک اسلامی ہیں اور ہم مذھبی لوگ ہیں ہم کوئی بھی بات دین سے ہٹ کر قبول نہیں کرسکتے  لاہور یونیورسٹی سے نکالنے کا جہاں تک تعلق ہے اس کے حق میں نہیں کیونکہ تعلیم ہر ایک شخص کا بنیادی حق ہے اگر چہ یہ نظام تعلیم کی خرابی کی وجہ ہوا مگر تعلیم سے بے دخل کرنا سمجھداری نہیں بلکہ نظام تعلیم کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے نظام۔تعلیم کو اتنا اچھا کرنے کی ضرورت ہے کہ لبرل بے حیاء عورت مارچ سے متاثر ہونے کا سوال ہی پیدا نہ ہو

عورت مارچ میں گستاخی اور اسلام بیزاری کے جو نمونے پیش کئے گئے ان کے خلاف مؤثر آواز اٹھانے پہ شہیر سیالوی کو خراج عقیدت ہیش کرتے ہیں آئندہ اسلامیان پاکستان کے دل دکھانے سے پہلے ہزار بار سوچیں گی لبرل اسلامدشمن عورتیں 

No comments:

Powered by Blogger.