دنیا کی مہنگی ترین چائے
دنیا کی مہنگی ترین چائے
کہتے ہیں چائے کیلئے سب سے لمبی جد وجہد بھارت نے کی 1965 میں پاکستانی چائے کے تلاش میں آئے بھارتیوں کو 2019 تک انتظار کرنا پڑا اور یہ ایک کپ چائے تاریخ کا مہنگا ترین کپ ثابت ہوا
ہوا کچھ یوں کہ پلوامہ ڈرامہ میں میں مودی نے اپنے بھکتوں کی قربانی دے کہ الزام پاکستان پہ لگایا اور جلد ہی بدلے کا اعلان کیا
![]() |
| دنیا کی مہنگی ترین چائے کا بل. 😂 |
کہتے ہیں گیدڑ کی جب موت آئے تو وہ شہر بھاگتا ہے
26 فروری کو بالا کوٹ پہ حملے کے ارادے سے بھارتی فوج نے پاکستان پہ حملہ کردیا لیکن پاک فوج کے جوانوں کو مستعد پاکہ اپنا پے لوڈ بالاکوٹ میں گراگہ واپس بھاگ گئے پاک فوج نے اسی دن سرپرائز دینے کا اعلان کردیا جو 24 گھنٹوں کے اندر ہی بھارت کو جواب دے کہ پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کردیا مگ 21 گرتے ہی پاکستانی لوگ ابھی نندن کے پاس آئے اور سوال کیا کہ یہ پاکستان ہے یا بھارت ایک بابا نے جواب دیا کہ یہ بھارت ہے تب ابھی نندن نے جئے ہند کا نعرہ لگایا جسے سنتے ہی پاکستانیوں نے اس کی خوب درگت بنائی
ادھر بھارتی میڈیا شورشرابہ کررہا تھا
سوتروں کے انوسار اپنے درشکوں کو بتاتے چلیں کہ بھارت نے پاکستان کا ایک ایف 16 گرادیا ہے ہمارے ساتھ میجر صاحب لائن پہ ہیں جمیںیجر صاحب کیا خبر ہے
میجر : بھارتی سینا نے پاکستان کا لڈاکو ویوان ایف 16 گرادیا ہے جس کا ملبہ تو انڈیا میں گرا ہے لیکن پائلٹ اڑتے ہوئے پاکستان چلاگیا ہے
جی درشکو انڈین سینا کا ایک اور کارنامہ پاکستان کے لڑاکو ویمان کو گرایا گیا ہے
وہ بے خبر تھے یا تجاہل عارفانہ یہ تو نہیں پتہ البتہ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ وہ خبروں کو مرچ مصالحہ لگارہے تھے بھارتی جاہل عوام اعتماد کررہی تھی
ان کے اعتماد پہ وائیرل ابھی نندن کی چائے کی چسکی بجلی بن کہ گری پاکستانی چائے کی تعریف نے انہیں مزید آگ بگولہ کردیا وہ جانتے تھے کہ یہ جو چسکی لے رہا ہے چائے کی اس کی قیمت ہندوستان نے ایک مگ 21 کے صورت میں ادا کی ہے سمجھدار بھارتی بیک فٹ پہ چلے گئے جب کہ میڈیا یہ ثابت کرنے کی کوشش میں لگا ہوا تھا کہ یہ بھارتی جہاز پاکستان نے نہیں گرایا بلکہ ابھی نندن نے جوش میں آکہ پاکستانی جہاز پکڑنے کیلئے چھلانگ لگائی جس میں ناکامی پہ ابھی نندن نیچے گرا جب کہ جہاز صحیح سلامت واپس آیا گودی میڈیا اپنے دعووں کی ایک تصویر تک نہیں دکھا سکا ابھی نندن چائے کی چسکی ختم نہ ہوتی کہ دوسری لمبی چائے کی چسسکی بھرلیتا تھا کچھ بھارتی خود کو دلاسہ دیتے ہوئے کہتے تھے کہ خیر ہے لمبی چسکیاں لینے دو ہمارا جہاز تو واپس نہیں آنے والا پاکستان کے دو چار پیسوں کا نقصان ہوگا ابھی نندن کا بھارتی میڈیا کیخلاف بیان نے تو جلتے پہ تیل کا کام کیا گودی میڈیا کی دم میں جیسی آگ لگی ہو وہی میڈیا انتہائی ڈھٹائی سے ابھی نندن کا دفاع بھی کررہا تھا اگلے دن ابھی نندن کے واپسی پہ آسمان سر پہ اٹھایا ہوا تھا ابھی نندن کو بھارت کا ہیرو قرار دے رہے گویا اس نے پاکستان کو ناقابل یقین نقصان پہنچایا ہو وہ یہ باور کرانا چاہتے تھے کہ صبح کا بھولا شام کو گھر لوٹے تو اسے بھولا نہیں کہتے لیکن ان جاہلوں کو کون بتائے کہ ان کے بھولے کی وجہ سے بھارت کو تاریخی شرمندگی اٹھانی پڑی بھارت پہنچنے کے بعد ابھی نندن کو ویر چکر کا ایوارڈ بھی دیا گیا خیر شلوار کی پگڑی بنانا بھارتیوں کی قدیم روایت ہے
![]() |
| اب صرف خواب میں ہی پاکستانی چائے ملے گی |
یہ ایوارڈ شکست کی خفت مٹانے اور دنیا کو یہ بتانے کیلئے دیا گیا تھا کہ بالاکوٹ سٹرائک اور 27 فروری کو پاکستان سے جیتے ہیں لیکن وہ یہ بھول گئے تھے کہ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے آج کل کوئی بات چھپائی نہیں جاسکتی اسی ویر چکر نے بھارت کو مزید شرمندہ کردیا بھارتی زخموں پہ نمک امریکی ایف 16 کمپنی والوں نے اس وقت چھڑکا جب انہوں نے پاکستان کے ایف 16 جہاز گرنے کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے ایف 16 کو گنا ہے یہ پورے ہیں. بھارتیوں کو سبق تو ملا ہوگا. کہ باپ کتنا کمزور کیوں نہ ہو وہ باپ ہوتا ہے
یاد رہے بھارت کو اس سٹرائیک کی تیاری اور جھڑپ کے دوران 7 جہازوں کی قربانی دینی پڑی ۔
نہ سمجھوگے تو مٹ جاؤگے اے ہندوستاں والو!! تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں
بالا کوٹ میں ماراگیا کواہمارا مطالبہ ہے کہ 27 فروی کو چائے کا عالمی دن قرار دیاجائے







No comments: