افغانستان کی موجودہ صورتحال
امریکی حملوں میں عام عوام پہ بمباری کے بعد افغانی سوشل میڈیا پہ طالبان کے حق میں میدان میں آگئے تفصیلات کے مطابق رات کو افغانستان کے صوبہ ہلمند میں لشکرگاہ کے مقام پہ امریکہ کے فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک آدمی جاں بحق اور تین زخمی ہوئے جبکہ گئے گھر مسمار ہوئے
زبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کرتے ہوئے اس جنگی جرم قرار دیا جس کے بعد سوشل میڈیا پہ لوگ طالبان کے حق میں آگئے وی سٹینڈ ود طالبان افغانستان میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا لوگوں نے امریکہ اور افغان حکومت پہ کھل کہ تنقید کررہے ہیں تاہم کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ یہ ٹرینڈ پاکستان کے طرف سے لانچ کیا گیا ہے
دوسری طرف افغانستان کے متعدد مقامات پر طالبان اور افغان فورسز کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے صوبہ نیمروز کا دارالحکومت زرنج طالبان کے کنٹرول تلے آچکا ہے جب کہ نیمروز کا صوبائی گورنر ایران بھاگ چکا ہے اور افغانستان کے صوبے جوزان کے دارالحکومت شبرغان پہ بھی گھمسان کی لڑائی جاری ہے


Good g update rakha karin
ReplyDelete